ماں میں دودھ کی کمی کا نسخہ

ماں کا دودھ چھوٹے بچوں کی مکمل اور واحد غذا ہے۔ لیکن ماں میں دودھ کی کمی کا ہونا بڑی پریشانی کی بات ہے۔ بعض اوقات کئی وجوہات کے وجہ سے ماں کا دودھ نہیں بن پاتا۔ جس کی وجہ سے بچہ کی مکمل غذا نہیں ہو پاتی۔ وہ خواتین جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہیں اور دودھ کی کمی کا شکار ہے یعنی کے دودھ پورا نہیں پڑھنا ہے اور بچہ بھوکا رہتا ہے یا دودھ کم آتا ہے ان خواتین کے لیے آج بہترین نسخہ پیش کیا جارہا ہے۔

ماں میں دودھ کی کمی کا نسخہ

کلونجی 25 گرام
ستاور 50گرام
سفید زیرہ 50 گرام

ماں میں دودھ کی کمی کا نسخہ بنانے کا طریقہ

تینوں دوائیوں کو باریک پیس کر کر سفوف بنالیں۔ آدھی چمچی چائے والی صبح اور شام ایک پاؤ دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
ماں میں دودھ کی کمی کا نسخہ ماں میں دودھ کی کمی کا نسخہ Reviewed by Admin on January 11, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.