بچہ روتا ہو اور کھانا نہ کھاتا ہو کا وظیفہ

اگر بچہ کھانا نہ کھائے تو یہ بات والدین کو بہت زیادہ پریشان کر دیتی ہے۔ اور اگر بچہ روتا ہو اور کھانا بھی نہ کھاتا ہو تو یہ بات والدین کو مزید پریشانی میں مبتلا کر دیتی ہے۔ یہ وظیفہ ایسے والدین کے لئے ہی ہے جن کا بچہ روتا ہو اور کھانا نہ کھاتا ہو یا صرف روتا رہتا ہو یا صرف کھانا نہ کھاتا ہو۔ اس پریشانی کا حل اللہ عزوجل کے ان بابرکت ناموں میں پوشیدہ ہے۔

بچہ روتا ہو اور کھانا نہ کھاتا ہو کا وظیفہ:

یااللہُ یَامَتِیْنُ یَاقَھَّارُ

بچہ روتا ہو اور کھانا نہ کھاتا ہو کے وظیفہ کا طریقہ:

تھوڑا سا پانی یا دودھ گلاس میں لے کر عشاء کی نماز کے بعد 100 مرتبہ ان مبارک ناموں کو پڑھ کر دم کریں اور بچے کو پلادیں۔ ان شآء اللہ عزوجل بچے کا رونا بند ہوجائے گا اگر بچہ کھاتا نہ ہو تو کھانے لگے گا اگر پیتا نہ ہو تو پینا شروع کر دے گا۔

بچہ روتا ہو اور کھانا نہ کھاتا ہو کا وظیفہ بچہ روتا ہو اور کھانا نہ کھاتا ہو کا وظیفہ Reviewed by Admin on November 30, 2019 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.