غربت سے نجات کا وظیفہ - Ghurbat Se Nijat Ka Wazifa

اگر کوئی شخص بہت زیادہ غربت کا شکار ہے، تنگ دستی اور مفلسی میں مبتلا ہے تو اس کو چاہئے کہ خوب استغفار کریں۔ اللہ عزوجل سے اپنی غربت کے خاتمے کی دعا کریں۔ 5 وقت نماز کی لازمی پابندی کریں۔ غربت سے نجات کا وظیفہ جو نیچے بتایا جارہا ہے اس کی پابندی کرتا رہے ان شآء اللہ عزوجل غربت سے نجات حاصل ہوجائے گی۔ مفلسی اور تنگ دستی دور ہوجائے گی۔

غربت سے نجات کا وظیفہ - Ghurbat Se Nijat Ka Wazifa

جو بھی غربت کا شکار ہے اور غربت سے نجات حاصل کرنا چاہتا ہے تو اسے چاہئے کہ!
یَامَلِکُ

غربت سے نجات کا وظیفہ - Ghurbat Se Nijat Ka Wazifa کا طریقہ:

غربت سے نجات حاصل کرنے کے لئے ان کلمات کو روزانہ 90 دفعہ پڑھنا ہے۔ کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں۔ اول و آخر درود شریف پڑھنا ہے۔
غربت سے نجات کا وظیفہ - Ghurbat Se Nijat Ka Wazifa غربت سے نجات کا وظیفہ - Ghurbat Se Nijat Ka Wazifa Reviewed by Admin on November 30, 2019 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.