بھولنے کی بیماری اور کمزور ذہن والوں کے لئے وظیفہ

اگر کوئی بچہ یا بڑا بھولنے کی بیماری اور کمزور ذہن ہے تو اس کو چاہئے کہ یہ وظیف کرے۔ یہ وظیفہ بھولنے کی بیماری اور کمزور ذہن والے افراد کیلئے بہت ہی مفید ہے۔ ان شآء اللہ عزوجل اس وظیفہ کی برکت سے بھولنے کی بیماری اور کمزور ذہن سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی۔

بھولنے کی بیماری اور کمزور ذہن والوں کے لئے وظیفہ:

وَعَلَّمَکَ مَالَمْ تَکُنْ تَعلَمُ ط وَکَانَ فَضْلُ اللہِ عَلَیْکَ عَظِیْمًا (النساء: ۱۱۳)
قرآن پاک میں سے دیکھ کر یہ آیت پڑھنی ہے تاکہ کوئی غلطی نہ ہو۔

وظیفہ کا طریقہ نوٹ فرمالیں:

کچھ اس طرح ہے کہ اس آیت کو 121 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے روزانہ پلائیں۔ ان شآء اللہ عزوجل اس وظیفہ کی برکت سے بھولنے کی بیماری اور ذہن کی کمزور ختم ہوجائے گی۔
بھولنے کی بیماری اور کمزور ذہن والوں کے لئے وظیفہ بھولنے کی بیماری اور کمزور ذہن والوں کے لئے وظیفہ Reviewed by Admin on November 30, 2019 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.