میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ختم کرنے کا وظیفہ

میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ختم کرنے کا وظیفہ
میاں بیوی میں چھوٹے موٹے جھگڑے چلتے رہتے ہیں لیکن روزانہ کے لڑائی جھگڑے رہتے ہوں۔ میاں بیوی میں بالکل بھی محبت نہ ہو۔ شوہر بیوی سے جھگڑتا ہو یا بیوی شوہر سے جھگڑتی ہو۔ میاں بیوی بات بات پر ایک دوسرے سے لڑتے ہوں۔ شوہر بیوی سے مارپیٹ کرتا ہو۔ اگر یہ جھگڑا کسی بھی وجہ سے طول پکڑ جائے اور نوبت یہاں تک پہنچ جائے کہ شادی شدہ زندگی متاثر ہونے کا خطرہ محسوس ہونے لگے۔ میاں بیوی میں پیار محبت بالکل بھی نہ ہو تو آج ہم آپ کو ایسا وظیفہ بتانے کے لئے جا رہے ہیں ہیں جس میں ان تمام مسائل کا حل موجود ہے۔ اس وظیفے کی برکت سے میاں بیوی کے درمیان محبت پیدا ہوگی لڑائی جھگڑا ختم ہو جائے گا۔

میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ختم کرنے کا وظیفہ

دن میں کسی بھی وقت با وضو ایک ہزار مرتبہ یَا وَدُوْدُ پڑھنا ہے، اول و آخر درود شریف 7 مرتبہ لا زمی پڑھنا ہے یہ پڑھنے کے بعد کسی میٹھی چیز کے اوپر دم کریں اور میاں بیوی دونوں اس میٹھی چیز کو کھالیں۔ انشاءاللہ عزوجل میاں بیوی کے درمیان لڑائی جھگڑا ختم ہو جائے گا اور میاں بیوی میں باہمی محبت پیدا ہوجائے گی۔
میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ختم کرنے کا وظیفہ میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ختم کرنے کا وظیفہ Reviewed by Admin on January 22, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.