جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہو، تو آپ یہ وظیفہ کر سکتے ہیں۔ انشاءاللہ عزوجل اس وظیفے کی برکت سے درد جاتا رہے گا اور آپ کو راحت اور سکون حاصل ہوگا۔ جسم کے کسی بھی حصہ میں درد ہو اور اس کی نوعیت کسی بھی طرح کی ہو، تو یہ وظیفہ ضرور کرکے دیکھیں۔ اللہ پاک نے چاہا تو آپ کو درد سے راحت نصیب ہو جائے گی۔
ہر قسم کے درد سے نجات کا وظیفہ
وظیفہ بھی بہت ہی سادہ اور آسان سا ہے۔ جیسے ہی جسم کے کسی بھی حصے میں درد محسوس ہو تو 21 مرتبہ "یامغنی" پڑھ کر ہاتھوں پر دم کریں اور جس جگہ درد ہو رہا ہو وہاں ملنے سے سکون مل جائے۔ اول و آخر 7 مرتبہ درود شریف لازمی پڑھ لیں۔
ہر قسم کے درد سے نجات کا وظیفہ
Reviewed by Admin
on
January 22, 2020
Rating:
No comments: