گیس کی بیماری کا وظیفہ

گیس کی بیماری کا وظیفہ
گیس کی بیماری معدہ کمزور ہونے کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ معدہ کمزور ہونے کی وجہ سے اور بھی دیگر بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ گیس کی بیماری بعض اوقات بہت زیادہ تکلیف دینے والی بیماری بن جاتی ہے۔ پیٹ میں شدید درد ہوتا ہے، بعض اوقات یہ درد اتنا شدید ہوتا ہے کہ اسپتال بھاگنا پڑجاتا ہے۔ آج ہم آپ کو گیس کی بیماری کا وظیفہ بتا رہے ہیں۔ انشاءاللہ عزوجل اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو گیس کی بیماری سے آپ کو نجات مل جائے گی۔ جب بھی گیس کا درد شروع ہو تو یہ وظیفہ کر لیں اور مستقل اس وقت تک کرتے رہے جب تک یہ بیماری مستقل طور پر ختم نہ ہوجائے۔

گیس کی بیماری کا وظیفہ

جب بھی گیس کا درد ہو تو یامحیی سات مرتبہ پڑھ کر کر سینے پر دم کر لیں۔ اول و آخر سات دفعہ درود شریف بھی لازمی پڑھنا ہے۔ ان شاءاللہ عزوجل گیس کے درد سے فوری نجات مل جائے گی۔
گیس کی بیماری کا وظیفہ گیس کی بیماری کا وظیفہ Reviewed by Admin on January 22, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.