نافرمان اولاد کے لئے وظیفہ - Nafarman Aulad Ke Liye Wazifa

کیا آپ کی اولاد آپ کا کہنا نہیں مانتی، آپ سے بات بات پر ضد کرتی ہے، آپ کو بہت زیادہ پریشان کرتی ہے، ایسے والدین جو اپنے نافرمان اولاد کی وجہ سے پریشان ہیں، بیٹا یا بیٹی ان کا کہنا نا مانتی ہو، بات بات پر ضد کرتی ہو، ہر وقت پریشان کرتی ہو۔ ایسے والدین کے لئے یہ وظیفہ ان شآء اللہ عزوجل بہت فائدہ پہنچائے گا۔ 

نافرمان اولاد کے لئے وظیفہ - Nafarman Aulad Ke Liye Wazifa

اَللہُ یَجْتَبِیْٓ اِلَیْہِ مَنْ یَّشَاءُ وَیَھْدِیْٓ اِلَیْہِ مَنْ یُّنِیْبُ (الشوریٰ: ۱۳)
نوٹ: قرآن پاک سے دیکھ کر پڑھنی ہے۔

نافرمان اولاد کے لئے وظیفہ کرنے کا طریقہ:

والد یا والدہ دونوں میں سے کوئی بھی اس وظیفہ کو کر سکتا ہے۔ جو بچہ نافرمان ہو تو اس دعا کو 11 مرتبہ پڑھ کر بچے کے سر پر ہاتھ رکھ کر دم کریں۔ اللہ عزوجل کے حکم سے نافرمان اولاد فرمابردار بن جائے گی۔ ضد کرنا چھوڑ دے گی۔
نافرمان اولاد کے لئے وظیفہ - Nafarman Aulad Ke Liye Wazifa نافرمان اولاد کے لئے وظیفہ - Nafarman Aulad Ke Liye Wazifa Reviewed by Admin on December 01, 2019 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.