اگر میاں بیوی میں کسی بات پر لڑائی جھگڑا ہو گیا ہو یا میاں بیوی میں محبت نا ہو یا بات بات پر لڑتے جھگڑتے رہتے ہوں۔ میاں بیوی سے محبت نا کرتا ہو یا بیوی شوہر سے محبت نا کرتی ہو۔ ایسے میاں بیوی جو اس قسم کی پریشانی کا سامنا کررہے ہو تو یہ وظیفہ ان ہی کے لئے ہے۔ اس وظیفہ کی برکت سے ان شآء اللہ عزوجل میاں بیوی کے درمیان لڑائی جھگڑا ختم ہوجائے آپس میں پیار و محبت پیدا ہوجائے گی۔
میاں بیوی کی لڑائی ختم کرنے کا وظیفہ - Miya Biwi Ki Ladai Khatm Karne Ka Wazifa
اگر میاں بیوی کے درمیان لڑائی جھگڑا رہتا ہو تو یَاوَدُوْدُ ایک ہزار مرتبہ پڑھ کر کھانے پر دم کریں اور میاں بیوی ایک ساتھ بیٹھ کر کھانا کھالیں۔ ان شآء اللہ عزوجل میاں بیوی کے درمیان لڑائی جھگڑا ختم ہوجائے گا۔
میاں بیوی کی لڑائی ختم کرنے کا وظیفہ - Miya Biwi Ki Ladai Khatm Karne Ka Wazifa
Reviewed by Admin
on
December 04, 2019
Rating:
No comments: