مال و دولت میں اضافہ کا وظیفہ - Ameer Banne Ka Wazifa

مال و دولت میں اضافہ کا وظیفہ, Ameer Banne Ka Wazifa
مال و دولت میں اضافہ اور امیر بننے کا وظیفہ آپ دوستوں کو بتانے جارہے ہیں۔ یہ وظیفہ نہایت ہے مجرب ہے۔ یہ وظیفہ کرنے والے کی اللہ عزوجل غیب سے رزق عطاء فرماتا ہے۔ پیسہ، مال و دولت اتنی ملے گی کہ رکھنے کی جگہ نہیں ہوگی۔ بس اللہ عزوجل پر کامل یقین کے ساتھ یہ وظیفہ کریں۔ اور اس کے رحمت سے اپنی خالی جھولی بھرتے جائیں۔

مال و دولت میں اضافہ کا وظیفہ - Ameer Banne Ka Wazifa

سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللہِ الْعَظِیْمِ

مال و دولت میں اضافہ کا وظیفہ کا طریقہ

جو مرد و عورت، بوڑھا یا جوان اپنے مال و دولت میں اضافہ کرنا چاہتا ہے تو اُس کو چاہئے کہ ان کلمات کو فجر کی نماز کے بعد 100 مرتبہ پڑھ لیں۔ اللہ عزوجل اپنی رحمت سے اس کو اتنی دولت عطاء فرمائے گا کہ وہ سوچ بھی نہیں سکتا ہوگا۔
مال و دولت میں اضافہ کا وظیفہ - Ameer Banne Ka Wazifa مال و دولت میں اضافہ کا وظیفہ - Ameer Banne Ka Wazifa Reviewed by Admin on December 03, 2019 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.