مونگ مسور کی دال بنانے کا طریقہ

 

مونگ مسور کی دال بنانے کا طریقہ
آج کی ریسپی بہت ہی زبردست ہونے والی ہے۔ آج ہم بہت ہی مشہور و معروف ڈش بنانے کی ترکیب بتارہے ہیں۔ آج ہم مونگ مسور کی دال بنانے کی ترکیب بتارہے ہیں۔ جانتے ہیں مونگ مسور کی دال بنانے کی ترکیب۔

مونگ مسور کی دال کے لئے اجزاء

چاول ایک کپ

مونگ کی دال ایک کپ

مسور کی دال ایک کپ

پیار باریک کٹی ہوئی ایک عدد

پسا ہوا ادرک لہسن ایک چائے کا چمچ

زیرہ ایک چائے کا چمچ

دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

ہلدی ایک چائے کا چمچ

لال مرچ پاؤڈر 2 چائے کے چمچے

نمک حسب ذائقہ

گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

کری پتے 10 عدد

سبز دھنیا 4 کھانے کے چمچے

تیک ایک تہائی کپ

چاپڈ ٹماٹر ایک عدد

مونگ مسور کی دال بنانے کا طریقہ

دونوں دالوں کو صاف کر کے ایک پین میں ڈال کر اتنا اُبالیں کہ دالیں مکمل گل جائیں۔ دوسرے پین میں تیل ڈال کر گرم کریں اور پیاز ڈال کر ہلکا براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔ پھر ادرک لہسن، زیرہ، کری پتے، دھنیا پاؤڈر، ہلدی، لال مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر، ٹماٹر، سبز مرچیں، سبز دھنیا اور نمک ڈال کر فرائی کریں اور اُبلی ہوئی دالوں میں ڈال کر 5 منٹ کے لئے پکائیں تاکہ دالیں اور تمام چیزیں یکجان ہوجائیں۔

مونگ مسور کی دال بنانے کا طریقہ مونگ مسور کی دال بنانے کا طریقہ Reviewed by Admin on September 21, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.